پاکستان انڈر 19 کے مینٹور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللّٰہ کا کرم ہے، سب نے محنت کی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے، میں نے لیکچر نہیں دیا بس کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے، اور وہ ٹیلنٹ کو میدان میں دکھایا۔ دبئی میں پاکستان انڈر 19 کے ایشیا کپ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ خدا کا شکر ہے، نوجوانوں نے بڑی محنت کی، میں نے تھوڑی رہنمائی کی، نوجوانوں کو اعتماد دیا اور وہ توقعات پر پورا اترے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ سمیر منہاس نے دباؤ میں بہت بڑی اور شاندار اننگ کھیلی، ملتان میں کوچز نے سمیر منہاس کے ساتھ بہت محنت کی رہنمائی کی، اور سمیر کو کریڈٹ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالرز نے علی رضا، عبدل سبحان، صیام نے بہت محنت سے بولنگ کی اور یہ جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، ہر پلئیر نے اپنا اپنا کردار ادا کیا جس نے چیمپئین بنایا ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ فائٹر ہو تو ٹیم کو فائٹ کرتے ہوئے دکھاؤ اور ٹیم نے دبئی میں فائٹ کی ہے۔ انڈر 19 ٹیم کے منیجر نے کہا کہ خدا کا جتنا شکر کریں کم ہے، آپ صرف اچھا گمان کریں تو اچھا نتیجہ نکلتا ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی