Sports

ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے،سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی جانتھ لیاناگے

ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے،سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی جانتھ لیاناگے

سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی جانتھ لیاناگے نے کہا ہے کہ ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔ جانتھ لیاناگے نے راولپنڈی میں ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، ہماری کرکٹ پر مشکل وقت چل رہا ہے۔ سری لنکن کھلاڑی نے مزید کہا کہ ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے، پاکستان میں ٹیم سری لنکا کو بہترین سپورٹ ملی۔ جانتھ لیاناگے نے میچ میں 38 گیندوں پر 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔ سری لنکن بیٹر 31 ٹی 20 میچز کی 26 اننگز میں 910 رنز بناچکے ہیں، اس دوران انہوں نے 1 سنچری اور 7 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments