تلک ورما کی دھماکہ خیز بلے بازی اور اشونی کمار کی مہلک باؤلنگ کی بدولت ممبئی انڈینز نے گجرات ٹائٹنز کو 99 رنز سے شکست دی۔ پیر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ممبئی نے تلک کے ناقابل شکست 101 رنز کی بدولت 20 اوورز میں پانچ وکٹ پر 199 رنز بنائے۔ جواب میں گجرات 15.5 اوورز میں صرف 100 رنز بنا سکی اور آل آؤٹ ہوگئی۔ لگاتار چار شکستوں کے بعد ممبئی کی یہ پہلی جیت ہے۔ موجودہ سیزن میں اپنی دوسری جیت کے ساتھ، ہاردک پانڈیا کی قیادت والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں چار پوائنٹس کے ساتھ ساتویں مقام پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف گجرات چھ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر برقرار ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے