Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

محمدن اسپورٹنگ کلب کا شاندار سفر جاری: کلکتہ پولس کلب کو 2-0 سے ہرا کر ناقابلِ شکست ریکارڈ برقرار رکھا

باراسات، 8 اگست : محمدن اسپورٹنگ کلب نے باراسات اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کلکفتہ فٹبال لیگ (CFL) کے اپنے چھٹے مقابلے میں کلکتہ پولس کلب کو 2-0 سے شکست دے کر اپنے ناقابلِ شکست سلسلے کو برقرار رکھا ہے۔

میچ کے آغاز سے ہی محمدن اسپورٹنگ کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، لگاتار مواقع پیدا کیے اور حریف کے دفاعی خطے پر مسلسل دباؤ برقرار رکھا۔ اس محنت کا پھل اس وقت ملا جب فردین علی ملا نے شاندار گول کر کے ٹیم کو ابتدائی برتری دلا دی۔ پہلا ہاف ختم ہونے تک اسکور محمدن اسپورٹنگ کے حق میں 1-0 رہا۔

دوسرے ہاف میں بھی کھلاڑیوں نے اپنے حملہ آور انداز کو جاری رکھا اور حریف کے گول ایریا میں تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید گول کے لیے مسلسل کوششیں کیں۔ بالآخر لالتھنکیما نے حریف گول کیپر کو چکمہ دیتے ہوئے انتہائی مہارت اور سکون کے ساتھ بال کو جال میں داخل کر کے برتری کو 2-0 کر دیا۔

میچ کے اختتام تک مزید کوئی گول نہ ہو سکا اور محمدن اسپورٹنگ کلب نے 2-0 سے فتح اپنے نام کر کے اہم پوائنٹس حاصل کیے اور ٹورنامنٹ میں اپنا ناقابلِ تسخیر سفر جاری رکھا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

3 weeks ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

10 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn