چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو 103 رنز سے شکست دے دی۔ جمعرات کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سنجو سیمسن کی ناقابل شکست سنچری کی مدد سے 20 اووروں میں چھ وکٹ پر 207 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 19 اوورز میں صرف 104 رنز بنا سکی اور آل آؤٹ ہو گئی۔ چنئی کی جانب سے اکیل حسین نے چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ نور احمد نے دو کامیابیاں حاصل کیں۔ مکیش، انشول، اوورٹن اور گرجپنیت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے