امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوب ایشیائی ممالک کی تنطیم آسیان کے تین روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے ملائشیا پہنچ گئے۔ ملائشیا آمد پر امریکی صدر کا ریڈ کارپٹ پر عالی شان استقبال کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے روایتی انداز سے رقص کیا اور اپنے ہاتھوں سے امریکا اور ملائشیا کے پرچم لہرائے۔ بعد ازاں امریکی صدر، وزیراعظم انور ابراہیم کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر سربراہی اجلاس کے مقام کی جانب روانہ ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دیر بعد تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنما ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدہ قرار دیا ہے۔
Source: Social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں