مدغاسکر میں پانی، بجلی کی قلت، بدعنوانی، خراب حکمرانی اور بنیادی سہولتوں کی کمی کے خلاف جین زی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر کی پولیس اور فوج نے بھی حکومت اور صدر کے خلاف جین زی کے مظاہروں میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد صدر انڈری راجولینا ملک سے فرار ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ملک سے فرار ہونے والے مدغاسکر کے صدر راجولینا نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔ مڈغاسکر کے صدر نے اسمبلی تحلیل کرنے کا بیان صدارتی دفتر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر میں 25 ستمبر سے جاری مظاہروں میں اب تک 22 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Source: Social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی