امسال مدھیامک امتحان 2024 میں انجمن گرلس ہائی اسکول (31 مفید الاسلام لین، کولکاتا 14) کے طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 140 طالبات نے مدھیامک امتحان میں شرکت کی جس میں 9 طالبات نے 60% سے زائد نمبرات حاصل کئے اور اس طرح اسکول میں 98% طالبات نے کامیابی حاصل کی۔ اسکول ہذا میں اول مقام عالمین احمد بنت امتیاز احمد (621 نمبر، 89%)، دوسرا مقام ثنا فردوس بنت محمد جہانگیر (561نمبر، 80%) اور تیسرا مقام عائشہ سلام بنت عبد السلام (541 نمبر، 77%) حاصل کی۔ ہیڈ مسٹریس زیبا احمد اور تمام اساتذہ کرام نے تمام طالبات کو مبارکباد پیش کی اور انہیں اپنی منزل پر گامزن اور مستحکم رہنے کی دعائیں دیں اور اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ بیدار کیا۔ انجمن گرلس ہائی اسکول کے صدر محترم مختار عالم نے بھی طالبات کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Source: social media
گارڈن ریچ شپ بلڈرس کے 6500کنٹریکٹ لیبرکے مفاد کےلئے آواز بلند کرنے کی مانگ
بالی گنج پھانڑی کے قریب واقع براڈ اسٹریٹ میں آئی لینڈ آپٹیکل کا افتتاح
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم پکھرایاں میں دعائیہ نشست کا انعقاد
چمپارن کے نیناہا،بنولیاگاؤں میں امارت شرعیہ کی جانب سے آتشزدگی کے متاثرین کو مالی امداد
شیبپ پور مسلم گرلس ہائی اسکول، شیب پر ،ھوڑہ کامدھامیک 2024ء کے امتحان میں سو فیصدی رزلٹ
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
ہوڑہ ٹکیہ پاڑہ میں واقع اسکول کا مدھیامک میں سو فیصد ریزلٹ رہا
بیل گچھیا اردو ہائی اسکول (کو-ایڈ) ہائر سکنڈری میں رابندر جینتی کی تقریب منائی گئی
بلال حسن نے کولکاتا مسکان فاﺅنڈیشن رشڑا کی سراہنا کی اور بچوں کو مبارکباد دی
مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم پکھرایاں میں دعائیہ نشست کا انعقاد
شیبپ پور مسلم گرلس ہائی اسکول، شیب پر ،ھوڑہ کامدھامیک 2024ء کے امتحان میں سو فیصدی رزلٹ
چمپارن کے نیناہا،بنولیاگاؤں میں امارت شرعیہ کی جانب سے آتشزدگی کے متاثرین کو مالی امداد
مدھیامک 2024 میں انجمن گرلس ہائی اسکول کے شاندار نتائج