Activities

بلال حسن نے کولکاتا مسکان فاﺅنڈیشن رشڑا کی سراہنا کی اور بچوں کو مبارکباد دی

بلال حسن نے کولکاتا مسکان فاﺅنڈیشن رشڑا کی سراہنا کی اور بچوں کو مبارکباد دی

لکاتا مسکان فاﺅنڈیشن رشڑاکے زیر اہتمام چل رہے ”بلال30“کوچنگ سنٹر نے امسال ہائر سکنڈری میں زبردست کامیابی حاصل کی۔35طلبہ میں18طلبہ نے 88فیصد سے70فیصد تک نمبر حاصل کئے جبکہ دیگر نے فرسٹ ڈویژن حاصل کئے بلال30کوچنگ سنٹر کی اس زبردست کامیابی پر بلال30کے روح رواں بلال حسن نے ٹیچر حضرات کے ساتھ کو چنگ سنٹر کے تمام طلباءو طالبات کو تہہ دل سے مبارکباد دی۔اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس سے بہتر کارکردگی ہمارے بچے پیش کریں گے۔جن بچوں نے نمبر حاصل کئے انکے نام درج ذیل ہیں۔ محمد کامران88 فیصد، محمد شاہنواز انصا ری86فیصد ،مہویش انجم80 فیصد ،فلک شاہین82فیصد،رحیمہ خاتون77فیصد،جویا قاریشی84فیصد،محمد منیش قریشی78فیصد، زینت فردوس 76فیصد،فیضان عالم80فیصد، شائستہ پروین 75فیصد، سمن پروین72فیصد،ثنا پروین70فیصد،رخشار پروین70فیصد،فردوس جہاں70فیصد،منتشا جہانگیر67فیصد، صالحہ پروین 66فیصد،غزالہ فردوس 65فیصد، نمبر حاصل کئے۔اساتذہ کرام میں جناب محمد شبیر عالم ،جناب شعیب آرزو، جناب اعزاز افضل، محترمہ کہکشاں ناز،جناب رونق ضمیر، جناب محمد ندیم اختر احد، جناب جاوید اختر انصاری، جناب مبین ،جناب سکند عالم ،محترمہ نائلہ انجم،محترمہ نائلہ نثار شامل ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments