Sports

ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز

ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔ دونوں کھلاڑی کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں میں کھیل رہے ہیں۔ محمد نبی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی ایسی خبروں پر توجہ نہ دیا کریں۔ دوسری جانب رحمن اللّٰہ گرباز کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی شائقین نے بڑا پیار دیا ہے، میں پی ایس ایل میں کھیلا ہوں، ہم پاکستان جا کر ضرور کھیلیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments