Sports

لکھنؤ نے آر سی بی کو نو رنز سے شکست دی، پرنس یادو نے تین وکٹ لیے

لکھنؤ نے آر سی بی کو نو رنز سے شکست دی، پرنس یادو نے تین وکٹ لیے

لکھنو¿ نے بارش سے متاثرہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آر سی بی کو نو رنز سے شکست دیدی۔ ڈی ایل ایس طریقہ کے تحت 213 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے، بنگلورو 19 اوورز میں صرف 203/6 ہی بنا سکی، جس سے لکھنو کو سیزن کی تیسری جیت ملی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments