پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ہی کپتان پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور قلندرز کے اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ہے اور شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ لاہور قلندرز نے سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے پر لیے گئے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کردیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ فرنچائز نے معاملے کی اندرونی طور پر مکمل تحقیقات کی، ہوٹل میں واقعہ پیش آیا تھا اسے بڑھا چڑھا کر اور حقائق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ معاملہ کسی دانستہ خلاف ورزی کے بجائے ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھا، یہ کارروائی احتساب اور ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز نے بیان میں کہا کہ لاہور قلندرز سیکیورٹی پروٹوکولز کا احترام کرتی ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے