فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال کی سعودی عرب کے خلاف گول اسکور کرکے سجدہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فیفا ورلڈ کپ میں اسپین کے 18 سالہ فٹبالر لامین یامال نے سعودی عرب کے خلاف گروپ مرحلے کے میچ میں اسپین کی 0-4 کی بڑی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے میچ کے 10ویں منٹ میں گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔ گول کرنے کے فوری بعد لامین یامال میدان میں گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے اور سجدہ شکر ادا کیا۔ نوجوان فٹبالر کا یہ انداز اسٹیڈیم میں موجود شائقین کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کو بھی پسند آیا جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اسے ٹورنامنٹ کے یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ ہسپانوی ٹیم نے پہلے ہاف میں 3 جبکہ دوسرے ہاف میں ایک گول کیا، اسپین کیلیے میکیل نے 2، لامین یمال اور حسن نے ایک ایک گول کیا۔ سعودی عرب کا آخری گروپ میچ 27 جون کو کیپ ورڈی سے ہوگا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے