Sports

کینیڈا: ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب

کینیڈا: ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب

میکسیکو کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ٹورنٹو میں کینیڈا اور بوسنیا کے میچ سے قبل ہونیوالی تقریب میں ایلیسیا کارا، جیسی ریز، نورا فتیحی اور ایل یانا سمیت متعدد فنکاروں نے شاندار پر فارمنس دیں۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ٹورنٹو کا اسٹیڈیم کینیڈا کے روایتی رنگوں میں نہا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے کی میکسیکو میں رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تھی۔ اس تقریب میں فٹبال اسٹیڈیم میں شکیرا اور برنا بوائے کی دھماکے دار پرفارمنس نے دنیا بھر میں شائقین فٹ بال کو جھومنے پر مجبور کر دیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments