کینیڈا کا صوبہ کوبیک شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے جہاں اب تک 30 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ صوبہ کوبیک میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صوبے میں تمام اسکول بند کردیے گئے ہیں اور تقریباً ایک لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ برفباری سے مونٹریال شہر سب سے زیادہ مثاثر ہوا ہے۔ مونٹریال ایئرپورٹ پر بیشتر فلائٹس منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔
Source: social media
درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین کا کولمبیا یونیورسٹی کی لائبریری پر قبضہ
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد ظاہر کر دی
لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی عملے کو ’محفوط مقام‘ پر منتقل ہونے کی ہدایت
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اقوامِ متحدہ کے سکول بند کر دیئے
ہم نے جو کچھ حوثیوں کے ساتھ کیا وہ ایران میں بھی کریں گے : اسرائیلی وزیر دفاع
خلیج فارس کا نام تبدیل کر دیں گے، ٹرمپ نے اعلان کردیا