Sports

کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کین ولیمسن فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ ولیمسن کے مطابق میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا مگر گزشتہ چند دنوں میں سب واضح ہوا کہ یہ ریٹائرمنٹ کا مناسب وقت ہے، نیوزی لینڈ کے لیے جتنا بھی کھیلا میں نے اپنا سب کچھ دیا اس پر میں فخر محسوس کررہا ہوں۔ کین نے 16 سالہ کریئر میں 378 میچز میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔35 سالہ ولیمسن نیوزی لینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں، ولیمسن نے اپنے کریئر میں 19346 رنز بنا رکھے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments