Sports

کپتانی سے ہٹانے پر رضوان ابھی نہیں بولے گا مگر اس کے دل میں بہت کچھ ہے، توصیف احمد

کپتانی سے ہٹانے پر رضوان ابھی نہیں بولے گا مگر اس کے دل میں بہت کچھ ہے، توصیف احمد

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ کپتانی سے ہٹائے جانے پر محد رضوان ابھی نہیں بولے گا مگر اس کے دل میں بہت کچھ ہے۔ محمد رضوان کو اچانک پاکستانی ون ڈے کپتان کے عہدے سے ہٹانے پر سرکاری چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ رضوان اس وقت کچھ نہیں بولے گا کیوں کہ وہ ٹیم کا رکن ہے، اس کے دل میں یہ بات ہے کہ یہ تو میرے ساتھ بہت زیادتی کرگئے اور ایسا کیوں کیا۔ توصیف احمد نے کہا کہ یہ محمد رضوان کے ساتھ غلط کیا گیا ہے، ہم غلط کو غلط کہیں گے، رضوان کو اس وقت نہیں ہٹانا چاہیے تھا ہم اسے غلط ہی کہیں گے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments