سری لنکن ٹی20 اسکواڈ کے کپتان دسون شناکا نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، ہم چیلنجز سے نمٹنے کےلیے تیار ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سری لنکن کپتان نے کہا کہ ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز جیتنےکی کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے، کوشش ہوگی کہ آئندہ میچز میں ون ڈے والی غلطیاں نہ دہرائیں۔ دسون شناکا نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کا موسم مختلف ہے لیکن ہم ہر کنڈیشنز میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے۔ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہو رہا ہے، فائنل 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی