کولمبیا کے عہدیداروں نے بتایا کہ ملک نے اپنی اولین جنگی رائفل تیار کر لی ہے جو ایک ارزاں اور ہلکا ہتھیار ہے اور اس کا مقصد اس اسلحہ کی جگہ لینا ہے جو پہلے اس کا سابق فوجی حلیف اسرائیل فراہم کرتا تھا۔ بائیں بازو کے صدر گستاو پیٹرو نے 2024 میں وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کی غزہ میں جاری فوجی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے اسرائیل سے تعلقات منقطع کر لیے تھے۔ سرکاری ہتھیار ساز انڈومیل نے گالیل کی جگہ لینے کے لئے کولمبیا کی اولین جنگی رائفل تیار کی ہے۔ گالیل 1990 کے عشرے سے اسرائیلی پرزہ جات کا استعمال کرتے ہوئے کولمبیا میں تیار کی جاتی تھی۔ انڈومیل کے منیجر اور ریٹائرڈ کرنل جیویر کارماگو نے اے ایف پی کو بتایا، ہمارا مقصد پانچ سالوں میں چار لاکھ ہلکی اور سستی رائفلیں تیار کرنا اور انہیں "بتدریج مسلح افواج کے موجودہ ہتھیاروں کی جگہ پر لانا ہے۔"
Source: Social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی