Sports

کولکتہ ٹیسٹ: سارو گنگولی نے پچ کی ساری ذمہ داری بھارتی ٹیم کیمپ پر ڈال دی

کولکتہ ٹیسٹ: سارو گنگولی نے پچ کی ساری ذمہ داری بھارتی ٹیم کیمپ پر ڈال دی

بھارت کے سابق کپتان اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) کے موجودہ صدر سارو گنگولی نے کلکتہ ٹیسٹ کی پچ کی ساری ذمہ داری بھارتی ٹیم کیمپ پر ڈال دی۔ ایڈن گارڈنز میں ہونے والے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پچ پر گزشتہ تین روز سے بحث جاری ہے، جس کے بعد سابق کپتان نے براہِ راست کپتان شبمن گل اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ سابق کپتان نے کہا کہ پچ ویسی ہی بنائی گئی ہے جیسی انڈین کیمپ نے چاہی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ 4 روز جب آپ پچ پر پانی نہ لگائیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، کیوریٹر سوجن مکھرجی کو موردِ الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments