انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیرن گف نے غیر ملکی کوچ اور سلیکٹر رکھنے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر تنقید کر دی۔ ڈیرن گف نے انگلش کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچ برینڈن میک کلم کافی خوش قسمت ہیں کہ شکست کے باوجود بھی عہدے پر برقرار رہے، وہ جس طرح کھیلتے ہیں مجھے پسند ہے مگر انہیں بہتری کی ضروت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ برینڈن میک کلم پریشر میں ہوں گے اور ان کی اسکروٹنی بڑھے گی۔ ڈیرن گف نے کہا کہ چیف سلیکٹر کا رول آسٹریلیا کے مارکوس نارتھ کو دینا مجھے برا لگا، میں بہت سارے معاملات میں چیلنج کر سکتا تھا، اب میں سمجھدار ہو چکا ہوں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میں ویسا نہیں ہوں جیسا 10 سال پہلے غصے والا تھا، یہ ایک مشکل رول ہے جس میں بہت کچھ ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے۔ ڈیرن گف نے یہ بھی کہا کہ یہ کہہ رہے ہیں کاؤنٹی اور انگلینڈ کرکٹ کو قریب لائیں گے، مگر میرا نہیں خیال کہ ایسا ہو گا کیونکہ ہمارا کوچ نیوزی لینڈ کا ہے اور سلیکٹر آسٹریلیا کا ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے