امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس کے ساتھ کم از کم ایک صدارتی مباحثہ ضرورکرنا چاہوں گا ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں کملا ہیرس کے ساتھ ایک نہیں بلکہ ایک سے زیادہ صدارتی مباحثے ہونے چاہییں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس جو بائیڈن کے مقابلے میں آسان حریف ہیں، کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں ہرانا آسان ہوگا۔ سابق امریکی صدر اور ریپلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ کملا ہیرس بائیڈن سے زیادہ بنیاد پرست ہے۔
Source: Social Media
سعودی وزیر خارجہ اتوار کو مغربی کنارے کا دورہ کریں گے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک، متعدد سرکاری عمارتیں نذر آتش
امریکی صدرایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ میں ثالثی پر بول پڑے
غزہ: اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے: یونیسیف
کینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا
تھائی لینڈ: ٹائیگر نے سیلفی لینے کی کوشش کرنیوالے سیاح پر حملہ کردیا
اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کے مغربی کنارے جانے پر پابندی لگانا قابل مذمت ہے : عرب وزرائے
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے: مفتی اعظم سعودی عرب
فرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا مذاق
اسرائیل کا عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
سوئٹزر لینڈ کا پورا گاﺅں صفحہ ہستی سے مٹ گیا
انڈیا پاکستان کا شکریہ، ایک دوسرے پر گولیاں برسانے والوں کے ساتھ تجارت نہیں کر سکتے: صدر ٹرمپ
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں، 20 قیدی ہلاک؛ 54 کی زندگی خطرے میں ہے: اسرائیلی اخبار
اسرائیلی فوج کا فلسطینی عازمین حج کو لے جانے والی بس پر حملہ