Activities

خورشید دلدار نگری کے اعزاز میں  نوائے سخن بیاد شہود کی شعری نشست

خورشید دلدار نگری کے اعزاز میں نوائے سخن بیاد شہود کی شعری نشست

نوائے سخن بیاد شہود کی شعری نشست امسال حج سے واپس آئے مہمان شاعر خورشید دلدار نگری کے اعزاز میں بیل گچھیا لٹل انجیلس اسکول میں ہوئی نشست کی صدارت نوائے سخن کے سر پرست اسلام اختر نے فرمائی جبکہ نقابت کے فرائض کو اظہر الدین اظہر نے خوش دلی کے ساتھ انجام دیا نشست کی شروعات مہمان شاعر خورشید دلدار نگری نے نعت پاک سے کیا اور متفرق اشعار بھی سناۓ اسکے بعد جن شعرائے کرام نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ان میں صدر نشست اسلام اختر کے علاوہ ظفر احمد ظفر ، اسد جاوید ترابی ، اظہر الدین اظہر ، شہنواز عالم عادل اور توصیف آرزو وغیرہ ہے اس نشست کو کامیاب بنانے میں ڈاکٹر شاہد عالم نقیب ، شہنواز عالم ( SBI) اور فیضان بن نظام کا نام قابل ذکر ہیں

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments