اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت نے نوجوان نسل سے متعلق دیے گئے بیان پر بڑا یوٹرن لے لیا، انہوں نے نئی نسل کو بھارت کی طاقت قرار دے دیا۔
چند روز قبل نئی نسل کے احتجاج اور ان کی ویڈیو ریلز پر سخت غصے کا اظہار کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا موقف مکمل طور پر بدل لیا۔
خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کنگنا کا کہنا تھا کہ جین زی ہمارے ملک کی اصل طاقت اور ایک عظیم اثاثہ ہیں۔ ہمیں اس بات کی بےحد خوشی ہے کہ ہمارے نوجوان اب ہماری ہندوستانی ثقافت اور پہچان کے سفیر بن کر ابھر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ کنگنا کا یہ نیا بیان ان کے سابقہ رویے کے بالکل برعکس ہے۔
اس سے قبل NEET امتحان سے متعلق حکومت مخالف مظاہروں سے متعلق بھارتی جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر غصے کا اظہار کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں ایک جگہ اتنی بدصورتی اور گندگی نہیں دیکھی۔ یہ مغرب سے متاثرہ نئی نسل کی خواتین 'جنریشن گٹر' ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جنہیں دیکھ کر الٹی آتی ہے۔ یہ لوگ خود کو اور دنیا کو اپنی گندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مجھے یہ سب دیکھ کر سوشل میڈیا سے بریک کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
تاہم شدید عوامی اور سوشل میڈیا ردِعمل کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نے اپنا لہجہ بدل کر نوجوانوں کی تعریفیں کرنا شروع کر دی ہیں۔
Source: Admin
11 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
10 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
11 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
11 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
11 months ago
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
10 months ago
تنہائی مجھے اندر ہی اندر کھا رہی تھی، شلپا شروڈکر
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments