Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا،ایران

نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا،ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔

اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کاغذی معاہدہ انہیں تحفظ فراہم نہیں کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کو چاہیے کہ وہ اپنی پالیسیاں تبدیل کرے تاکہ اسے تحفظ کے لیے دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔

خیال رہے کہ مکہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے ہوا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف، ترک صدر رجب طیب اردوان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn