غزہ کے مغرب میں واقع النصر میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔
الشفاء اسپتال کے ذرائع نے حملے میں 1 فلسطینی کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
حملے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں طبی امدادی کارکنوں کو شدید زخمی بچوں کا علاج کرتے دیکھا گیا ہے۔
غزہ کے مغرب میں واقع النصر میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشا...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments