انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2028 لاس اینجلس اولمپکس کے خواتین مقابلوں میں شرکت کیلئے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ آئی او سی کا کہنا ہے کہ اولمپک مقابلوں میں خواتین کی کیٹیگری میں صرف بائیولوجیکل خواتین کو شرکت کا حق ہوگا۔ ایک بار ہونے والا جینیاتی ٹیسٹ ایتھلیٹ کی پوری زندگی کے لیے مؤثر ہوگا۔ عالمی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایس آر وائی جین مثبت آنے والے ایتھلیٹس خواتین کیٹیگری کے لیے نااہل ہوں گے، تاہم کچھ غیر معمولی طبی صورتحال والے اور آئی او سی والے ایتھلیٹس کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے کہا کہ نئی پالیسی کا اطلاق 2028 اولمپکس سے ہوگا۔ ایس آر وائی مثبت ایتھلیٹس مرد، مکسڈ یا اوپن کیٹیگری میں حصہ لے سکیں گے۔ آئی او سی کا کہنا ہے کہ خواتین مقابلوں میں شرکت کیلئے ٹیسٹ رزلٹ کا منفی ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے