Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

مجھے لگا تھا کہ یہ لوگ میرا انکاﺅنٹر کردیں گے : جیل سے باہر آکر نندی گرام کے کانگریس امیدوار ملن نے کہا

Admin
By Admin
Sep 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

مجھے لگا تھا کہ یہ لوگ میرا انکاﺅنٹر کردیں گے : جیل سے باہر آکر نندی گرام کے کانگریس امیدوار ملن نے کہا
مجھے لگا تھا کہ یہ لوگ میرا انکاﺅنٹر کردیں گے : جیل سے باہر آکر نندی گرام کے کانگریس امیدوار ملن نے کہا — September 30, 2026
مجھے لگا تھا کہ یہ لوگ میرا انکاﺅنٹر کردیں گے : جیل سے باہر آکر نندی گرام کے کانگریس امیدوار ملن نے کہا
انتخابات سے قبل آخرکار نندی گرام ضمنی انتخاب کے کانگریس امیدوار ملن پردھان کو جیل سے رہائی مل گئی۔ منگل کو ہائی کورٹ نے انہیں عبوری ضمانت دے دی تھی۔ اور آج بدھ کو کانگریس امیدوار ملن ہلدیہ جیل سے باہر آئے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”آنکھوں پر گمچھا باندھ کر لے جایا جا رہا تھا، میں سوچ رہا تھا کہ انکاو¿نٹر کر دیں گے۔“
ملن نے یہ الزام بھی لگایا کہ پولیس ان پر کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کے لیے دباو¿ ڈال رہی تھی۔

مجھے لگا تھا کہ یہ لوگ میرا انکاﺅنٹر کردیں گے : جیل سے باہر آکر نندی گرام کے کانگریس امیدوار ملن نے کہا...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn