Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید

Admin
By Admin
Oct 21, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید
حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید — October 21, 2026
حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید کر دی۔

ترجمان حوثی ملیشیا کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج سعودی عرب کے خلاف کوئی فوجی آپریشن نہیں کیا گیا۔

حوثی ملیشیا کا یہ بیان سعودی اتحاد کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے مدینہ اور مشرقی خطے کے اوپر ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا ہے۔

اس سے قبل سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب کی جانب آنے والے 4 ڈرون فضا میں تباہ کر دیے گئے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں ڈرونز کو تباہ کیا گیا۔

دوسری جانب یمنی حکومتی فورسز نے 24 گھنٹوں میں حوثی ملیشیا کے 558 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید کر دی۔ ترجمان حوثی ملیشیا کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج سعودی عرب کے خلاف کوئی فوجی آپریشن نہیں کیا گیا۔ حوثی ملیشیا کا ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn