National

حج 2026 کی تیاریاں شروع، عازمین حج کو بین الاقوامی پاسپورٹ تیار رکھنے کی ہدایت

حج 2026 کی تیاریاں شروع، عازمین حج کو بین الاقوامی پاسپورٹ تیار رکھنے کی ہدایت

نئی دہلی،16جون: حج 2026 کا اعلان جولائی 2025 میں متوقع ہے ، کیونکہ وزارت حج و عمرہ مملکت سعودی عربیہ کی جانب سے حج 2026 (ہجری-1447) کے لئے انتظامی امور کی ابتدائی ہدایات 8 جون کو جاری کر دی گئی ہیں ۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شا نواس۔ سی (آئی اے ایس) کے دستخط سے جاری سرکولر میں ایسے تمام ہندوستانی عازمین حج کو جو حج 2026 (1447 ہجری) میں حج کمیٹی آف انڈیا کے وساطت سے فریضہ حج ادا کر نے کے خواہش مند ہیں، ہدایتی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مشین ریڈایبل بین الاقوامی پاسپورٹ جس کی سفری معیاد کم از کم 31 دسمبر 2026 تک ہو،نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست گزاروں کوحج 2025 میں نسک مسار پورٹل کی ابتدائی شرط کی بنیاد پر، مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ “سر نیم / آخری نام کا کالم خالی نہ چھوڑ یں”-

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments