بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کے عہدے کی معیاد 2027ء ون ڈے ورلڈ کپ تک ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے