Sports

گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے: مائیکل کلارک

گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے: مائیکل کلارک

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ آج اسکن کینسر سے آگاہی کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسکن کینسر کے حوالے سے جاری کیے گئے پیغام میں مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اسکن کینسر کو چیک کرنے کا اس سے بہترین وقت نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروایا ہے، یہ اچھا محسوس نہیں ہوتا مگر مسلسل چیک اپ ضروری ہے تاکہ تاخیر نہ ہو جائے۔ واضح رہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک ایک عرصے سے اسکن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments