Sports

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد بابراعظم کا جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد بابراعظم کا جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور ): پاکستان کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کی جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد ٹوئٹ وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دل کی گہرائیوں سے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ "شکر گزار ہوں کہ میں دوبارہ وہی کر رہا ہوں جو مجھے پسند ہے، اُن سب کا شکریہ جنہوں نے خاموشی کے وقت میں مجھ پر یقین رکھا۔” واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بابر اعظم نے 47 گیندوں پر 68 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا، ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments