جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی ہوگئے۔ جوہانسبرگ سے کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق راب والٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفٰی دیا ہے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق راب والٹر کا استعفیٰ منظور ہوگیا ہے اور وہ 30 اپریل کو عہدے سے سبکدوش ہوں گے۔ راب والٹر کو مارچ 2023 میں ساتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ راب والٹر نے 36 ون ڈے اور 31 ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کی کوچنگ کی۔
Source: social media
ظہیر خان نے بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی
' پاکستان کرکٹ بورڈ 24/7 والی جاب ہے'، شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
جنوبی افریقی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا
ہمارے نوجوان بولرز کیلئے ورلڈ کلاس بیٹرز کے خلاف کھیلنا آسان نہیں تھا، جنوبی افریقی بیٹر
مارک چیپمین پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر
جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا اچانک آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس کیوں چلے گئے؟
آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کی سب سے بڑی شکست، کے کے آر نے 80 رنز سے میچ جیتا؛ وینکٹیش ائیر کے بعد ویبھو چکرورتی چمکے
" کیوی بیٹر کو 99رنز ناٹ آؤٹ" بھی اعزاز دلوا گئے