امریکی اداکار و ریسلر جان سینا نے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 بار کے عالمی چیمپیئن رہنے والے جان سینا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ مجھ میں جلد کے کینسر کی تشخیص ایک نہیں بلکہ دو بار ہوئی تھی، تاہم اب علاج کے بعد میں صحت یاب ہوں۔ ان کے مطابق کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لوگوں کو آگاہی دے رہا ہوں کہ سورج سے جلد کی حفاظت کتنی ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرماٹولوجسٹ سے معمول کے چیک اپ کے دوران جلد کے کینسر کی تشخیص ہوئی، اس وقت دائیں چھاتی کے پٹھوں سے کینسر کو نکالا گیا، اس کے ایک سال بعد دائیں کندھے میں دوسری بار کینسر کی تشخیص ہوئی تاہم اب اسے بھی نکال دیا گیا ہے۔
Source: social Media
سابق انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو ’سر‘ کا خطاب مل گیا
انڈین پریمیئر لیگ :ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلس کی جیت کے سلسلے کو روک کر 12 رن سے شکست دی
کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا
دھونی آئی پی ایل تاریخ کے "بوڑھے ترین کپتان" بن گئے
کوہلی نے دوران بیٹنگ دل کی دھڑکن چیک کرنیکا کیوں کہا؟ مداح پریشان، ویڈیو وائرل ہوگئی
کے کے آر نے چنئی سپر کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی، نارائن بولنگ کے بعد بلے سے چمکے
انڈین پریمیئر لیگ :ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلس کی جیت کے سلسلے کو روک کر 12 رن سے شکست دی
کوہلی نے دوران بیٹنگ دل کی دھڑکن چیک کرنیکا کیوں کہا؟ مداح پریشان، ویڈیو وائرل ہوگئی
پنجاب کے گیندبازوں نے شاندار دفاع کرتے ہوئے کولکتہ کی ٹیم کو 95 رن پر سمیٹ کر 16 رن سے میچ جیتا
دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلز کو سپر اوور میں دی شکست