لندن: انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو سابق وزیراعظم رشی سوناک کی ریزگنیشن آنرز لسٹ میں نائٹ ہُڈ سے نوازا گیا ہے۔ 42 سالہ جیمز اینڈرسن نے جولائی 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی اور وہ 704 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب فاسٹ بولر ہیں۔ ان سے زیادہ وکٹیں صرف اسپنرز مرلی دھرن (800) اور شین وارن (708) نے حاصل کی ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے کے کہنا ہے کہ ’سر جمی اینڈرسن کو بہت بہت مبارک ہو۔ یہ اعزاز ایک انگلش لیجنڈ کے لیے بالکل بجا ہے۔ ان کی مہارت، عزم اور اسپورٹس مین اسپرٹ نے انگلینڈ سمیت دنیا بھر کے کرکٹرز اور شائقین کو متاثر کیا‘۔ انگلینڈ کرکڑ بورڈ کے ایک اکاؤنٹ پر جیمز اینڈرسن کو مبارک باد دیتے ہوئے پوسٹ کیا گیا ہے کہ ’سر جمی اینڈرسن آپ پر جچتا ہے‘۔
Source: social Media
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی شکست دے دی
آئی پی ایل میں دوران میچ کھلاڑیوں کے بلے چیک ہونے لگے، روہت اور پانڈیا کے بلے چیک ہونے کی ویڈیو وائرل
پنجاب کے گیندبازوں نے شاندار دفاع کرتے ہوئے کولکتہ کی ٹیم کو 95 رن پر سمیٹ کر 16 رن سے میچ جیتا
'ہم کیا کریں خودکو گولی مارلیں؟'عمر اکمل پی سی بی پر پھٹ پڑے
دھونی اور دوبے کی شاندار کارکردگی سے چنئی سپر کنگز کو دوسری کامیابی ملی
انڈین پریمیئر لیگ :ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلس کی جیت کے سلسلے کو روک کر 12 رن سے شکست دی
گبون کا فٹبالر چین میں 11 ویں منزل سے گر کر جاں بحق
کوہلی نے دوران بیٹنگ دل کی دھڑکن چیک کرنیکا کیوں کہا؟ مداح پریشان، ویڈیو وائرل ہوگئی
ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی شکست دے دی
دھونی اور دوبے کی شاندار کارکردگی سے چنئی سپر کنگز کو دوسری کامیابی ملی
'ہم کیا کریں خودکو گولی مارلیں؟'عمر اکمل پی سی بی پر پھٹ پڑے
پنجاب کے گیندبازوں نے شاندار دفاع کرتے ہوئے کولکتہ کی ٹیم کو 95 رن پر سمیٹ کر 16 رن سے میچ جیتا
آئی پی ایل میں دوران میچ کھلاڑیوں کے بلے چیک ہونے لگے، روہت اور پانڈیا کے بلے چیک ہونے کی ویڈیو وائرل
دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلز کو سپر اوور میں دی شکست