پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے بعد اگلی مدت کے لیے اے سی سی کی صدارت پاکستان کے پاس رہے گی۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہوں گے اور ایشین کرکٹ کونسل باضابطہ اعلان کرے گی۔
Source: Social Media
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ
کیا فٹبالر کو ’زومبی‘ نے کاٹ لیا، وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
پوری امید ہے سیریز کے باقی دونوں میچز جیتیں گے :پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق
ہیملٹن: ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
آئی پی ایل : پنجاب نے لکھنؤ کو اس کے گھر میں ہی دی شرمناک شکست
جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی
پوری امید ہے سیریز کے باقی دونوں میچز جیتیں گے :پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز جیت لی
" کیوی بیٹر کو 99رنز ناٹ آؤٹ" بھی اعزاز دلوا گئے
جنوبی افریقہ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ راب والٹر مستعفی