غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ کے علاقے النصیرات میں اسرائیلی افواج نے بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کردی جس میں متعدد فلسطینی شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 140 اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ سٹی میں انفرااسٹرکچر، عمارتوں اور مکانات کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ غزہ کے جنوب میں خان یونس کے قصبے میں جبری غذائی قلت سے ڈھائی ماہ کے بچے سمیت 2 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس آر او کھننہ نے ٹرمپ انتظامیہ سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے لیے پٹیشن جمع کرادی ہے۔ اس پیٹیشن کو 47 ڈیموکریٹس ارکان نے حمایت حاصل ہے۔
Source: Social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی