International

جب تک اسرائیلی قبضہ ہے ہمارے ہتھیار جائز ہیں، حماس

جب تک اسرائیلی قبضہ ہے ہمارے ہتھیار جائز ہیں، حماس

حماس نے ایک بار پھر دوٹوک کہا ہے کہ غزہ میں اقتدار اور اس کی تمام باگ ڈور سونپنے کیلئے تیار ہیں۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جس منصوبے پر اتفاق کیا اس کیلئے پُرعزم ہیں لیکن ہم اسرائیل کے وژن کی پاسداری نہیں کریں گے اور جب تک قبضہ جاری ہے ہمارے ہتھیار جائز ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غزہ میں موجود یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے اگلے 48 گھنٹوں میں پیشرفت پر گہری نظر رکھیں گے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو کسی کی منظوری درکار نہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments