غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ اور تدفین آج صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں ادا کی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق بمباری کے شکار علاقوں میں ملبوں سے اب تک تقریباً 800 سے 900 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔
محکمۂ شہری دفاع کے مطابق غزہ پٹی میں 9000 کے قریب فلسطینیوں کی لاشیں تاحال ملبوں تلے دبی ہیں۔
غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments