Sports

فیفا ورلڈ کپ: پیرا گوئے نے ترکیہ کو ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ: پیرا گوئے نے ترکیہ کو ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں پیرا گوئے نے ترکیہ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔ پیراگوئے کی جانب سے فیصلہ کن گول گالرزا نے اسکور کیا۔ اس سے قبل فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر 3 پوائنٹس حاصل کر لیے۔ ایک اور میچ میں امریکا نے آسٹریلیا کو دو صفر سے ہرا دیا، 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ ڈی میں سرفہرست ہے۔ ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکن ٹیم ایونٹ میں 2 مسلسل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments