فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اوپر سے گزرنے والے جہاز کا سایہ دلچسپ اور حیران کُن بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر اور سوئٹزر لینڈ کے میچ کے دوران ایک طیارہ اسٹیڈیم کے بالکل اوپر سے گزرا، جس کا سایہ گراؤنڈ پر دکھائی دیا، اس منظر کو براہِ راست نشریات کے دوران بھی دیکھا گیا۔ یہ منظر اتنا دلچسپ اور حیران کُن تھا کہ اس کی ویڈیو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے اسے میچ کے دوران پیش آنے والا عجیب اور حیران کُن لمحہ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے پہلے میچ میں سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا تھا۔ ڈرا کے نتیجے میں قطر کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ میں پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے