Sports

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے میچ میں کولمبیا نے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز، دوسرا لوئس ڈیاز نے جبکہ تیسرا گول جمینٹن نے کیا۔ دوسری جانب پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے۔ ایک اور میچ میں گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments