فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد افریقی فٹبال ٹیم تیونس نے اپنے ہیڈ کوچ صابری لاموشی کو برطرف کردیا۔ میکسیکو میں کھیلے گئے گروپ ایف کے اس میچ میں اتوار کو سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دے دی تھی۔ تاہم اب برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ تیونس فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق فرانسیسی کوچ کا معاہدہ "باہمی رضامندی" سے ختم ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کوچ ہروے رینارڈ کو ورلڈ کپ کے اختتام تک نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں لاموشی پہلے کوچ بن گئے جنہیں ایک میچ کے بعد ہی عہدے سے ہٹایا گیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے