Sports

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیک ریپبلک ہرا دیا۔ جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے شکست دی ہے۔ جنوبی کوریا کی جانب سے گول وانگ ای بیوم نے 67 ویں منٹ میں پہلا اور اوہیون گیو نے 80ویں منٹ میں دوسرا گول کیا۔ واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے افتتاحی میچ میں میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 کی شکست دی تھی۔ جنوبی افریقین کھلاڑیوں نے کھیل کے دوران انتہائی رف کھیل کا مظاہرہ کیا جس پر ریفری نے 2 کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کیا اور جنوبی افریقا نے بقیہ میچ 9 کھلاڑیوں سے کھیلا جبکہ کھیل کے آخری منٹوں میکسیکو کے کھلاڑی کو بھی ریڈ کارڈ کا سامنا رہا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments