Sports

فیفا ورلڈ کپ: گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ: گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے میچ میں گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا۔ ٹورنٹو کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایل کے میچ میں گھانا کی جانب سے گول کھیل کے انجری ٹائم میں کیلب یرینکی نے کیا۔ میچ کے آخری لمحات میں گھانا اور پاناما کے کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی بھی ہوئی، اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو دھکے دیے۔ ریفری نے پاناما کے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ بھی دکھایا۔ دوسری جانب ایک اور میچ میں پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments