ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزا جاری کردیے گئے۔ میکسیکو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایرانی ٹیم کا بیس وینیو رہے گا۔ ایرانی فٹبال ٹیم اس وقت ترکیہ میں موجود ہے جو کل اناتالیہ میں مالے کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلے گی۔ ایران اور مالے کے فرینڈلی میچ میں میڈیا اور فینز کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایرانی فٹ بال ٹیم 6 جون کو ترکی سے میکسیکو کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ ورلڈ کپ میں ایران کے تینوں گروپ میچز امریکا میں شیڈول ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے