فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔ ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے اسکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔ دوسری جانب سابق عالمی چیمپئن اور موجودہ یورپی چیمپئن اسپین پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کیپ ورڈی کو شکست دینے میں ناکام رہا۔ ایٹلانٹا میں ہونے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ مصر اور بیلجیئم کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ بھی ایک، ایک گول سے ڈرا ہو گیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے