Sports

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو ہرا دیا۔ آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دی ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے نیسٹوری نے میچ کے 27ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔ دوسرا گول آسٹریلیا کی جانب سے میٹ کاف نے 75ویں منٹ میں اسکور کیا۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments