فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹی کو ہرا دیا۔ اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جان میکگن نے گول کیا۔ واضح رہے کہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 28 برس بعد فٹبال ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔ یاد رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے پہلا میچ سوئٹزرلینڈ اور قطر کے درمیان ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ڈرا کے نتیجے میں قطر کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ میں پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے